Geo News
Geo News

دلچسپ و عجیب
04 نومبر ، 2012

امریکہ میں بے گھر افراد میں پھلو ں کے جو س کی مفت تقسیم

امریکہ میں بے گھر افراد میں پھلو ں کے جو س کی مفت تقسیم

لاس اینجلس …تازہ پھل کھانا یا ان کا جو س پینا غریبو ں کے لیے آ سان نہیں اسی لیے امریکہ میں میں بے گھر افراد میں پھلو ں کے جو س کی مفت تقسیم کا آ غا ز کیا گیا ہے ۔ لاس اینجلس میں ایک فلا حی ادار ے کی جانب سے ہزار سے زیادہ غریب افراد میں تا زہ پھلوں کے مزیدار جو س تقسیم کیے گئے۔ مناسب غذا اور صاف کھانے سے محرو م ان افراد کے لیے کینواورتربوز سمیت مختلف پھلو ں کی جو س رکھے گئے تھے جہاں ہر فرد اپنی پسند کا جو س پی سکتا تھا ۔

مزید خبریں :