Geo News
Geo News

دلچسپ و عجیب
05 نومبر ، 2012

امریکا : مصوری کا منفرد فیسٹول ،مسڑکیں اور گلیاں کینوس میں تبدیل

 امریکا : مصوری کا منفرد فیسٹول ،مسڑکیں اور گلیاں کینوس میں تبدیل

فلو ریڈا…این جی ٹی… حال ہی میں امریکی ریا ست فلو ریڈا میں چاک سے مصوری کر نے کا منفر د فیسٹو ل منعقدکیاگیا جس میں فنکار وں نے سڑ کوں او ر گلیوں کو بطور کینو س استعما ل کرتے ہو ئے چاک سے حسین فن پا رے تیارکیے ۔ فلو ریڈا کے شہرSarasota میں ہو نے والے اس انوکھے مصوری کے سالانہ میلے میں دنیا بھر سے سیکڑ وں فنکا ر شریک ہو ئے جنہوں نے مل کر ناصرف رنگین چا ک سے 16فٹ لمباایک عظیم الشان تھر ی ڈی فن پا رہ بنا دیا بلکہ شہر کی سڑ کو ں پر کئی دیگر فن پارے بنا کرپو رے شہرکوایک آرٹ گیلری میں بدل دیا ۔

مزید خبریں :