06 نومبر ، 2012
لندن . . . ..این جی ٹی …لندن کے مشہور ہا ئیڈ پا رک سے سینکڑوں کی تعد اد میں قدیم انداز کی گاڑیوں کی ریلی نکا لی گئی ۔Vintage Car Rally میں تقریبا ً پانچ سو گاڑیوں نے حصہ لیا جن میں سن انیس سو پا نچ سے قبل بنا ئی جانے والی گا ڑیا ں شامل تھیں۔ سو سال سے زائد قدیم ہونے کے ان گاڑیوں کے مالکان نے انہیں بہترین حالت میں رکھا ہو ا ہے جنہوں نے تریسٹھ (63) میل کا فا صلہ کامیابی سے طے کیا ۔