Geo News
Geo News

دلچسپ و عجیب
06 نومبر ، 2012

امریکا میں پا نچ ہزار انڈو ں سے آملیٹ کی تیار ی

امریکا میں پا نچ ہزار انڈو ں سے آملیٹ کی تیار ی

لوزیانہ…این جی ٹی …آ ملیٹ کم و بیش ہر فر د کا پسندیدہ نا شتہ ہے اسی لیے امریکی ریا ست Louisianaکے شہر Abbevilleمیں عظیم الشان آ ملیٹ پارٹی کا انعقاد کیا گیا ۔ ا س پا رٹی کے لیے پا نچ ہزار انڈو ں کا آ ملیٹ بنا یا گیا جس میں چند چمچے نہیں بلکہ کئی کلو گرام نمک مر چ کے علاوہ سینکڑوں کی تعداد میں پیاز اور ہر ی مر چیں استعما ل کی گئیں۔ دنیا بھر سے آ ئے ہو ئے باورچیوں نے بارہ فٹ قطر کے تھال میں ایک ساتھ مل کر یہ آملیٹ تیا رکر کے دعوت میں شامل سیکڑوں افراد میں تقسیم کیا ۔

مزید خبریں :