Geo News
Geo News

دلچسپ و عجیب
06 نومبر ، 2012

خراٹوں کی نقالی کرتے ننھے میاں

خراٹوں کی نقالی کرتے ننھے میاں

نیویارک. . . این جی ٹی …چھوٹے بچوں کی نِت نئی شرارتیں اوردل موہ لینے والی حرکات سے کوئی بھی محظوظ ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا اب ان ننھے میاں کو ہی دیکھ لیجئے جس نے اس مہارت سے اپنے والد کے خراٹوں کی نقالی کی کہ کوئی بھی ہنسے بغیر نہ رہ سکا۔ڈیڑھ سال کے اس ننھے بچے نے جیسے ہی خراٹوں کی آواز نکالنی شروع کی تو اپنی اس معصوما نہ حرکت سے خود بھی اس قدر محظوظ ہونے لگا پھر تو کہ رُکنے کا نام ہی نہیں لیا اور دل بھر کر خراٹوں کی نقالی کی۔

مزید خبریں :