Time 15 اپریل ، 2022
پاکستان

جہانگیرترین کی وطن واپسی مؤخر

جہانگیر ترین کے پولیٹیکل ایڈوائزر عمران شاہ کے مطابق جہانگیرترین کی فلائٹ کی بکنگ منسوخ کرادی گئی ہے— فوٹو: فائل
جہانگیر ترین کے پولیٹیکل ایڈوائزر عمران شاہ کے مطابق جہانگیرترین کی فلائٹ کی بکنگ منسوخ کرادی گئی ہے— فوٹو: فائل

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین کی 16 اپریل کو وطن واپسی مؤخر ہوگئی۔

جہانگیر ترین کے پولیٹیکل ایڈوائزر عمران شاہ کے مطابق جہانگیرترین کی فلائٹ کی بکنگ منسوخ کرادی گئی ہے۔

خیال رہے کہ جہانگیر ترین 26 فروری 2022 کو علاج کی غرض سے لندن روانہ ہوئے تھے۔

مزید خبریں :