انٹرٹینمنٹ
18 فروری ، 2012

دیپیکا پڈکون ر یس ٹو میں کام کرنے پر رضامندہوگئیں

دیپیکا پڈکون ر یس ٹو میں کام کرنے پر رضامندہوگئیں

ممبئی…بالی وڈ کی شانتی گرل ، دیپیکا پڈوکون ، نے ریس ٹو میں کام کرنے کی حامی بھرلی ہے،خبریں گرم تھیں کہ دیپیکا نے ریس ٹو میں کام کرنے سے انکار کردیاہے ،اور پروڈویوسر تورانی ان پر کیس کرسکتے ہیں،جو دیپیکا کومالی طورپر مہنگا پڑ سکتا ہے، گزشتہ روز پروڈویوسر اور دیپیکا کی آدھے گھنٹے کی ملاقات ہوئی اور حالات کا رخ مڑ گیا، جس کے بعد دیپیکا نے ریس ٹو میں اپنی اداکاری کا جادو جگانے کی حامی بھرلی۔

مزید خبریں :