Time 21 نومبر ، 2022
پاکستان

فیصل واوڈا کی جانب سے آج ارشد شریف قتل کیس سے متعلق اہم انکشافات کا امکان

فوٹو:فائل
فوٹو:فائل

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید اور فیصل واوڈا کو آج طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق فیصل واوڈا کی جانب سے آج ارشد شریف قتل کیس سے متعلق اہم انکشافات کا امکان  ہے۔

فیصل واوڈ کئی بار کہہ چکے ہیں کہ وہ اہم لوگوں کے بارے میں آگاہ کریں گے۔فیصل واوڈا پریس کانفرنس میں یہ بھی کہہ چکے کہ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ خونی ہوگا۔

مزید خبریں :