شاہ رخ خان کا پاکستانی اداکارہ عفت عمر کیلئے ویڈیو پیغام

بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے پاکستانی اداکارہ عفت عمر کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

اپنے ویڈیو پیغام میں شاہ رخ خان نے عفت عمر کو خوش رہنے کی تلقین کی اور ان کی  کامیابیوں کیلئے دعا مانگی۔

عفت عمر نے شاہ رخ خان کا ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کردیا اور لکھا کہ ’SRK آپ کی زندگی کے دو سیکنڈز جو آپ نے مجھے دیے وہ میری زندگی کا خوشگوار ترین لمحہ ہے۔ سپر اسٹار، آپ کو پٹھان کی کامیابی پر مبارکباد۔‘ 


مزید خبریں :