کاروبار
17 دسمبر ، 2012

سندھ میں بدھ سے دو دن کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

سندھ میں بدھ سے دو دن کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی…سندھ میں بدھ سے سی این جی اسٹیشنز 2دن کے لیے بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنیکے مطابق سی این جی سٹیشنز بدھ کی دوپہر 12 بجے سے جمعے کی دوپہر 12 بجے تک بند رہیں گے۔

مزید خبریں :