20 دسمبر ، 2012
لزبن…این جی ٹی…عمارتوں کو کینوس بنا ان پر تیار کردہ یہ منفرد پورٹریٹس آج کل دیکھنے والوں کی توجہ کا خاص مرکز بنے ہوئے ہیں جنہیں ایک ماہر پرتگالی آرٹسٹ نے اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنایا ہے ۔الیگزانڈری نامی یہ آرٹسٹ عمارت کی دیوار کو باریک اور نوکیلے آلے کی مدد سے کھر چتے ہوئے ان پر پورٹریٹس تیار کرتا ہے جو گھر ہو یا بازار، گیراج ہو یا شاپنگ مال اس فنکار کی فن کاری دیکھ لوگ حیران ہو جاتے ہیں جوخستہ حال اور قدیم عمارتوں کو بھی فن پاروں سے سجا دیتا ہے۔