دلچسپ و عجیب
20 دسمبر ، 2012

روم :کرسمس کی آمد پرمسافر بسیں جھلملا تی دلکش روشنیوں سے سج گئیں

روم :کرسمس کی آمد پرمسافر بسیں جھلملا تی دلکش روشنیوں سے سج گئیں

روم…این جی ٹی…کرسمس کی آمد آمد ہے اور یورپ میں ہر فردان سلسلے میں تیاریوں میں مصروف نظر آتا ہے۔اِس موقع پراٹلی کے دارالحکومت روم میں بھی ایسی انوکھی جھلملاتی مسافر بسیں تیار کی کی گئی ہیں جنہیں ہزاروں ننھے بلبوں سے سجایا گیا ہے۔اپنی نوعیت کی یہ انوکھی الیکڑک بسیںآ ئندہ سال 10جنوری تک سڑکو ں پر چلتی اور دودھیا سفید رنگ کی دلکش روشنیاں بکھیرتی نظر آئیں گی۔

مزید خبریں :