پاکستان
31 دسمبر ، 2012

نیو کراچی ایوب گوٹھ میں فائرنگ ،3خواتین سمیت 4افراد ہلاک

نیو کراچی ایوب گوٹھ میں فائرنگ ،3خواتین سمیت 4افراد ہلاک

کراچی…افضل ندیم ڈوگر…نیو کراچی ایوب گوٹھ میں فائرنگ سے تین خواتین سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے۔نیوکراچی کے علاقے ایوب گوٹھ میں گلشن معمار جانے والی سڑک پر رکشہ اسٹینڈ پر نامعلوم افراد نے ایک رکشہ پر فائرنگ کردی ۔فائرنگ سے رکشے میں سوار شوکت نامی شخص اور تین خواتین ہلاک ہوگئیں، مقتولین کی لاشیں عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی ہیں۔

مزید خبریں :