پاکستان
31 دسمبر ، 2012

کراچی میں موسم خشک اوررات میں سرد رہنے کا امکان

 کراچی میں موسم خشک اوررات میں سرد رہنے کا امکان

کراچی…آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم خشک اوررات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 6 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 15 فیصد ہے کراچی اور اس کے مضافات میں شمال مشرقی علاقوں سے ہوائیں 5 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

مزید خبریں :