دلچسپ و عجیب
03 جنوری ، 2013

لند ن کے دریا کو کا غذ کی کشتیوں سے منفرد طریقے سے سجا دیا گیا

لند ن کے دریا کو کا غذ کی کشتیوں سے منفرد طریقے سے سجا دیا گیا

لند ن …این جی ٹی…لند ن میں ایک آ رٹسٹ نے دریا کو کا غذ کی تین سو کشتیوں کی منفر د سجا وٹ سے روشن کر دیا ہے ۔ کا غذ سے بنی ان کشتیوں میں LED لا ئٹس نصب کی گئی ہیں جو رنگ بدلتی رہتی ہیں ۔ اس سجا وٹ کی خاص با ت یہ ہے کہ یہ روشنیا ں وائی فا ئی کے ذریعے انٹر نیٹ سے منسلک ہیں اوردریا کے کنا رے کھڑے افراد اپنے مو با ئل فو ن کے ذریعے ان روشنیوں کے رنگ بدل سکتے ہیں ۔

مزید خبریں :