پاکستان
Time 24 جولائی ، 2023

کوئٹہ شہر میں زلزلے کے جھٹکے

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل 

کوئٹہ شہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3 ریکارڈ کی گئی جبکہ  زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 25 کلومیٹر دور شمال مغرب میں تھا۔

زلزلے میں تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

مزید خبریں :