دنیا
04 جنوری ، 2013

چلی: نوجوان کے قتل پر احتجاج ، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

چلی: نوجوان کے قتل پر احتجاج ، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

سان تیاگو … چلی میں نوجوان کے قتل پر احتجاج پر تشدد صورت اختیار کرگیا، اسپیشل پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ دارالحکومت سان تیاگو میں مظاہرین نے 2 بینکوں پر پیٹرول بم پھینکے، جس سے آگ لگ گئی، کچھ افراد کی اسپیشل پولیس فورس سے جھڑپ ہوئی، جھڑپوں کے دوران صحافیوں سمیت کئی درجن افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ سال 2008ء میں چلی کے جنوبی علاقے میں زمین کے قبضے پر پولیس نے ایک 22 سالہ لڑکے کو گولی مار کرہلاک کردیا تھا۔

مزید خبریں :