پاکستان
06 جنوری ، 2013

کراچی:ککری گراوٴنڈ کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

کراچی:ککری گراوٴنڈ کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

کراچی …کراچی کے علاقے لیاری میں ککری گراوٴنڈ کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی۔پولیس کے مطابق لیاری کے علاقے میں ککری گراوٴنڈ کے نزدیک سے ایک شخص کی لاش ملی،جس کی آنکھوں پر پٹی اور دونوں ہاتھوں پر رسی بھی بندھی ہوئی ہوئی تھی،مقتول کی فی الحال شناخت نہیں ہوسکی ہے،البتہ لاش کو پولیس کاروائی کے لئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :