08 جنوری ، 2013
لاس اینجلس…لا س اینجلس میں نئی ہالی وڈ فلم ” گینگسٹر اسکواڈ“ کے ریڈ کارپٹ پریمئیر میں کاسٹ نے شرکت کی۔ کرائم فلم گینگسٹر اسکواڈ میں سین پین Sean Penn، جوش برولن Josh Brolin اور ریان گوسلنگRyan Gosling نے اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں ۔ ریان گوسلنگ کا کہناہے کہ فلم میں ان کا کردار زیادہ بہتر اور بہادر انسان کا ہے ، فلم کی ائٹنگ 1940 اور 50 کے مافیا کی یاد دلاتی ہے ، امریکا بھر میں گینگسٹر اسکواڈ 11 جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔