پاکستان
10 جنوری ، 2013

متحدہ کے وفد کا لانگ مارچ کیلئے مینار پاکستان پر قائم کیمپ کا دورہ

متحدہ کے وفد کا لانگ مارچ کیلئے مینار پاکستان پر قائم کیمپ کا دورہ

لاہور…متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماوٴں نے مینار پاکستان پر لانگ مارچ کے لیے قائم کیمپ کا معائنہ کیا۔ کیمپ کا دورہ کرنے والے وفد کی قیادت رابطہ کمیٹی کے رکن سیف یار خان نے کی۔ اس موقع پر سیف یار خان کا کہناتھاکہ لانگ مارچ کی تیاریوں کو دیکھ کر وڈیرے اور جاگیر داروں کے محلات لرزنے لگے ہیں، چودہ جنوری کا دن غریب عوام کی آزادی کا دن ہوگا۔

مزید خبریں :