پاکستان
14 جنوری ، 2013

خیرپور :دیرینہ دُشمنی کی بنا پر دوگروپوں میں فائرنگ،3افراد جاں بحق

خیرپور …خیرپور کے قریب پرانی دشمنی پر دو گرپوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3افراد ہلاک ہوگئے۔رانی پور میں شہانی قبیلے کے 2گرپوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3افراد ہلاک ہوگئے۔فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے،پولیس نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کو کنٹرول کرلیا اور لاشوں کو اسپتال پہنچا دیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں گرپوں میں کئی سالوں سے دُشمنی ہے۔

مزید خبریں :