پاکستان
16 جنوری ، 2013

سپریم کورٹ کو وزیراعظم کی گرفتاری کا حکم دینے کا اختیار نہیں، اٹارنی جنرل

سپریم کورٹ کو وزیراعظم کی گرفتاری کا حکم دینے کا اختیار نہیں، اٹارنی جنرل

اسلام آباد … اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو وزیراعظم کی گرفتاری کا حکم دینے کا اختیار نہیں۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں اٹارنی جنرل عرفان قادر کا کہنا تھا کہ رینٹل پاور کیس کے ملزمان کے خلاف ریفرنسز کی منظوری چیئرمین نیب کا اختیار ہے، نیب خود مختار ادارہ اور چیئرمین بااختیار ہیں، عدالت اس میں مداخلت نہیں کر سکتی۔

مزید خبریں :