پاکستان
16 جنوری ، 2013

پْرامن دھرنے پرآپریشن برداشت نہیں کرینگے،چوہدری شجاعت

اسلام آباد…مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پْرامن دھرنے پرآپریشن برداشت نہیں کرینگے،موجودہ صورتحال سے نکلنے کاواحدحل مذاکرات ہیں۔لہٰذامذاکرات کا راستہ اختیار کیاجائے۔دریں اثناء چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ دھرنے پر کسی بھی قسم کے آپریشن کی مذمت کرتے ہیں،اگرکوئی حملہ کیا گیا تو شدید مخالفت اور احتجاج کرینگے۔

مزید خبریں :