20 جنوری ، 2013
برلن…ونٹر بریک کے بعد جرمن فٹبال لیگ کا آغاز ایک بار پھر ہوگیا ہے۔ گزشتہ رات ہونے والے میچ میں بایئرن میونخ اور چیمپین بورشیا ڈورٹمنڈ نے کامیابی حاصل کیپریمن جرمنی میں کھیلے جانے والے میچ میں بورشیا ڈورٹمنڈ شاندار فارم میں نظر آئی اور ہوم ٹیم Werder Bremen کو 5-0 سے زیر کرنے میں کامیاب رہی۔ ادھر میونخ کے Allianz Arena میں ٹیبل پر پہلے نمبر پر موجود بائرن میونخ نے Greuther Furth کو 2-0 سے ہرا دیا۔ میونخ کی جانب سیدونوں گولز Mario Mandzukic نے اسکور کئے۔ ایک اور میچ میںBayer Leverkusen نے Eintract Frankfurt کو تین ایک سے ہرا دیا۔