پاکستان
24 جنوری ، 2013

کراچی میں نئی حلقہ بندیا ں: چیف جسٹس ازخود نوٹس لیں، پلیجو

کراچی میں نئی حلقہ بندیا ں: چیف جسٹس ازخود نوٹس لیں، پلیجو

کراچی …عوامی تحریک کے سربراہ رسول بخش پلیجو نے کراچی میں نئی حلقہ بندیا ں نہ کرانے پر چیف جسٹس پاکستان سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفت گو میں عوامی تحریک کے سربراہ رسول بخش پلیجو کا کہنا تھا کہ نوازشریف،منورحسن،پیرپگارا اوردیگر قائدین چیف الیکشن کمیشن کے بیان کانوٹس لے کر ملک میں شفاف انتخابات کے انعقاد میں اپنا کردار ادا کریں۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے جعلی ووٹوں میں اضافہ کرکے دھاندلی کا منصوبہ بنایاہے،جس کیلئے اتحادی جماعتوں کو فری ہینڈ دیدیا گیا ہے۔

مزید خبریں :