پاکستان
25 جنوری ، 2013

نارووال :چھت گرنے سے ماں اور دو کم سن بچے دب کر جاں بحق

نارووال :چھت گرنے سے ماں اور دو کم سن بچے دب کر جاں بحق

نارووال …نارووال کی تحصیل بدوملہی میں مکان کی چھت گرنے سے ماں اور دو کم سن بچے دب کر جاں بحق ہو گئے،بدوملی کے کوٹ دین محمد کا محنت کش یاسر اپنے بیوی بچوں کے ساتھ کمرے میں سو رہا تھا کہ بوسیدہ چھت دھماکے کے ساتھ گر گئی،یاسر خود شدید زخمی ہوا جبکہ اس کی بیوی رخسانہ ، 4سال کا بیٹا عون اورایک سالہ بیٹی فاطمہ موقع پر دم توڑ گئی ،ایک ہی گھرانے کے تین افراد کی ہلاکت پر علاقے میں غم کی لہر دوڑ گئی ۔

مزید خبریں :