دنیا
26 جنوری ، 2013

قندوزمیں خودکش حملہ: 10پولیس اہلکارہلاک،18زخمی

قندوزمیں خودکش حملہ: 10پولیس اہلکارہلاک،18زخمی

قندوز…افغان کے جنوب مشرقی شہرقندوزمیں ایک خودکش حملے میں اعلیٰ سیکیورٹی حکام سمیت10پولیس اہلکارہلاک اور18زخمی ہوگئے۔ قندوزپولیس کے ترجمان کیمطابق خودکش دھماکاقندوزکے ایک مصروف بازارمیں ہواہے۔ہلاک ہونیوالوں میں انسداددہشت گردی پولیس کے سربراہ اورٹریفک پولیس سربراہ شامل ہیں۔دھماکے میں 5پولیس اہلکاراور13سویلین زخمی ہوگئے۔

مزید خبریں :