27 جنوری ، 2013
کراچی…کراچی میں محمودآباد کے علاقے چینسر گوٹھ میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے 10 سے زائد افرادکو حراست میں لیکر اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی ہے۔