پاکستان
27 جنوری ، 2013

بہاولپور جنوبی پنجاب مجوزہ صوبہ پرکچھبلوچ رہنما وٴں کی مخالفت

ڈیرہ غازی خان… بہاولپور جنوبی پنجاب مجوزہ صوبہ کے قیام کیلئے ڈیرہ غازی خان میں لوگوں کے ملے جلے خیالات سامنے آئے ہیں۔ڈیرہ غازی خان میں اکثر لوگوں نے نئے صوبوں کے قیام کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے تاہم بعض بلوچ رہنما مجوزہ نئے صوبے کی قیام کی مخالفت کرتے نظر آئے ہیں۔

مزید خبریں :