27 جنوری ، 2013
پشاور …پشاور شہر کے بیشتر علاقوں میں صارفین گیس کے کم پریشرکے مسئلے سے دوچار ہیں۔پشاور کے بیشتر علاقوں میں صبح اور شام کے اوقات میں گیس پریشر کم ہوتا ہے۔ دلہ زاک روڈ، پچگی روڈ، فقیر آباد، رشیدآباد، ورسک روڈ اورگلبہارمیں کم گیس پریشر کی شکایات ذیادہ ہیں جس سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ گیس حکام کے مطابق گیس کے استعمال میں اضافے کے باعث یہ مسائل سامنے آئے ہیں، اور صارفین گیس کے استعمال میں اعتدال اپنائی پشاور اور گرد و نواح میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔