28 جنوری ، 2013
دھرم شالہ....انگلینڈ نے بھارت کو پانچویں ایک روز میچ میں ہرادیا تاہم بھارت نے سیریز کو 3-2 سے اپنے نام کرلیا۔انگلینڈ نے بھارت کو پانچویں ایک روزہ میچ میں 7وکٹوں سے شکست دے دی، تاہم اس کے باوجود سیریز بھارت نے اپنے نام کرلی۔