دلچسپ و عجیب
29 جنوری ، 2013

امریکا : اسکول کے طلبا کا ایک ساتھ ببل ریپ بجا نے کا عالمی ریکارڈ

امریکا : اسکول کے طلبا کا ایک ساتھ ببل ریپ بجا نے کا عالمی ریکارڈ

نیوجرسی…امریکا میں اسکول کے طلبا نے ایک ساتھ ببل ریپ بجا کر نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا۔ امریکی ریاست نیوجرسی کے 366 اسکول طلبا Hawthorne کے جمنازیم میں اکٹھے ہوئے اور ایک ساتھ دو منٹ تک ببل ریپ بجائے ، تقریبا 8 ہزار مربع فٹ لمبا پیکنگ میٹریل،ببل ریپ، سیانہوں نے عالمی ریکارڈ بنالیا ، ان کا مقصد13واں سالانہ ببل ریپ ایپریسیشن ڈے منانا تھا، اس ریکارڈ سے حاصل شدہ رقم نیوٹاون ایلیمنٹری فائرنگ حادثہ سے متاثر افراد کو دی جائے گی۔

مزید خبریں :