31 مارچ ، 2024
گیانا کے صدر کو ماحولیاتی آلودگی پر لیکچر دینا بی بی سی کے اینکر کو مہنگا پڑگیا۔
گیانا کے صدر نے بڑے صنعتی ممالک کا ماحولیاتی آلودگی میں حصہ بتا کر بی بی سی کے اینکر کو چُپ کرا دیا۔
صدر محمد عرفان علی نے کہا کہ آپ مجھے نہیں میں آپ کو ماحولیاتی آلودگی پر لیکچر دوں گا۔
صدر محمد عرفان علی نے مزید کہا کہ گیانا کا جنگل انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ سے بڑا ہے جو 19 ٹن سے زیادہ کاربن جذب کرتا ہے، آپ اور دنیا اس کا فائدہ اٹھاتے ہیں اور ہمیں اس کی قیمت بھی ادا نہیں کرتے۔