Time 18 اپریل ، 2024
جرائم

اوکاڑہ: پسند کی شادی نہ ہونے پر گارڈ نے خودکشی کرلی

گارڈ اعظم نے پسند کی شادی نہ ہونے پر خود کشی کی اور واقعے کے حوالےسے پولیس مزید تحقیق کررہی ہے: پولیس/ فائل فوٹو
گارڈ اعظم نے پسند کی شادی نہ ہونے پر خود کشی کی اور واقعے کے حوالےسے پولیس مزید تحقیق کررہی ہے: پولیس/ فائل فوٹو

ضلع اوکاڑہ کے شہر رینالہ خورد میں پیٹرول پمپ پر کام کرنے والے گارڈ نے خود کشی کرلی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق گارڈ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کی۔

پولیس کے مطابق گارڈ اعظم نے پسند کی شادی نہ ہونے پر خود کشی کی اور واقعے کے حوالےسے پولیس مزید تحقیق کررہی ہے۔ 

مزید خبریں :