جرائم
Time 20 اپریل ، 2024

جڑانوالہ: سبق یاد نہ کرنے پر قاری کا 6 سالہ بچے پر تشدد

پولیس نےقاری کےخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے کارروائی شروع کردی ہے جس کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے/فوٹوفائل
پولیس نےقاری کےخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے کارروائی شروع کردی ہے جس کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے/فوٹوفائل

فیصل آباد میں سبق یاد نہ کرنے پر  قاری نے 6 سال کے بچے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس کے مطابق 6 سالہ بچے پر قاری کے تشدد کا واقعہ جڑانوالہ میں پیش آیا جہاں سبق یاد نہ کرنے پر قاری نے بچے  پر ڈنڈے سے تشدد کیا۔

پولیس نےقاری کےخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے اسے گرفتار کر لیا اور مزید کارروائی شروع کر دی۔

مزید خبریں :