انٹرٹینمنٹ
02 فروری ، 2013

تنازعات سے نمٹتے نمٹتے تھک چکا ہوں،شاہ رخ خان

 تنازعات سے نمٹتے نمٹتے تھک چکا ہوں،شاہ رخ خان

ممبئی…بالی ووڈ میگا اسٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ تنازعات نمٹتے نمٹنے وہ تھک چکا ہوں 1992 میں اپنے بالی ووڈ کیرئیر کا آغاز کرنے والے بھارتی میگا اسٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ تنازعات سے گھبراتے ہیں اور خود سے جڑے اسکینڈلز انہیں افسردہ کرتے ہیں۔ اکنگ خان کے مطابق ان کی غلطی یہ ہے کہ وہ بناوٹی نہیں ہیں اور اسی سبب اکثر وہ تنازعات میں گھرے نظر آتے ہیں۔لیکن جذباتی ہونے کے سبب اپنی غلطیوں سے سیکھنا ان کے بس کی بات نہیں ہے۔ ان کی رائے میں اسکنڈلز بلاشبہ ہر ایکٹر کی زندگی کا حصے ہوتے ہیں لیکن اسٹار کی زرق برق اپنی جگہ اہم ہے۔

مزید خبریں :