دلچسپ و عجیب
03 فروری ، 2013

برازیل : ہزاروں افراد کی رنگا رنگ بلاک پارٹی میں شرکت

 برازیل : ہزاروں افراد کی رنگا رنگ بلاک پارٹی میں شرکت

ریو ڈی جنریو… برازیل کے شہر ریو ڈی جنریو میں ہزاروں افراد نے رنگا رنگ بلاک پارٹی میں شرکت کی۔ ریو ڈی جنریو کے مشہور Ipanema بیچ پر ہزاروں افراد نے منفر د خوش رنگ لبا س پہنے سالانہ بلاک پارٹی میں پہنچے ، جس میں بینڈ کے ساتھ خوبصورت پریڈ بھی کی گئی ،پریڈ کے شرکا نے موسیقی کی دھنوں پر خوب رقص کیا، بینڈ کے شرکا بھی زرد اور جامنی رنگ کے روایتی لباس میں ملبوس تھے ، ریو کارنیوال 8 فروری سے 12 فروری تک جاری رہے گا۔

مزید خبریں :