انٹرٹینمنٹ
05 فروری ، 2013

پریانکا چوپڑا پاکستان آنے کو بے تاب ، پاکستانی دعوت کی منتظر

 پریانکا چوپڑا پاکستان آنے کو بے تاب ، پاکستانی دعوت کی منتظر

ممبئی… بالی ووڈ کی سپر اسٹار پریانکا چوپڑا پاکستان آنے کو بے تاب ہیں مگرپاکستان کی طرف سے دعوت کی منتظر ہیں۔ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ سیاسی پروپیگنڈہ پاکستان اور انڈیا کے دوستانہ تعلقات کو متاثر کرتا ہے، ہمیں اس طرف دھیان دینے کی بجائے یہ یاد رکھنا زیادہ ضروری ہے کہ ہم ایک ہی ماں کی اولاد ہیں۔ پریانکا چوپڑا کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں جیو نیوز کے نمائندے بدر منیر چودھری کو انٹرویو دے رہی تھیں۔

مزید خبریں :