پاکستان
07 فروری ، 2013

ایم کیو ایم کے چار ارکان نے رکن سندھ اسمبلی کا حلف اٹھا لیا

ایم کیو ایم کے چار ارکان نے رکن سندھ اسمبلی کا حلف اٹھا لیا

کراچی…متحدہ قومی موومنٹ کے چار نو منتخب ارکان نے رکن سندھ اسمبلی کی حیثیت سے اپنے عہدہ کا حلف اٹھا لیا۔جمعرات کو ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کی ہدایت میں سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں متحدہ قومی موومنٹ کے چار نومنتخب ارکان نے رکن سندھ اسمبلی کی حیثیت سے اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا ۔ڈپٹی سپیکر شہلا رضا نے نو منتخب ارکان سے ان سے عہدے کا حلف لیا ۔حلف اٹھانے والوں میں جمال الدین،ندیم ہاشمی ،ڈاکٹر ارشد اور محمد علی راشد شامل ہیں۔

مزید خبریں :