پاکستان
07 فروری ، 2013

وزیراعظم راجا پرویز اشرف رواں ماہ بر طانیہ کا سرکاری دورہ کرینگے

وزیراعظم راجا پرویز اشرف رواں ماہ بر طانیہ کا سرکاری دورہ کرینگے

اسلام آباد … وزیراعظم راجا پرویز اشرف 9 فروری سے برطانیہ کا سرکاری دورہ کریں گے، اہم رہنماوٴں سے ملاقات اور پاکستانی کمیونٹی سے بھی خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف رواں ماہ 9 سے 13 فروری تک برطانیہ کا دورہ کریں گے، ان کے دورے کے دوران برطانوی وزرا سے ملاقاتوں کا امکان ہے جبکہ وزیراعظم پاکستانی کمیونٹی کے 2 اجتماعات سے بھی خطاب کریں گے۔

مزید خبریں :