Time 26 جون ، 2024
دنیا

چین نے امریکا کی جانب سے آبدوزوں کی جاسوسی کی کوشش ناکام بنادی

چین نے آب دوزوں کی جاسوسی کرنے والے آلات چین کے نزدیک سمندر میں گرانے کی امریکی کوشش ناکام بنا دی۔

امریکی بحریہ کے طیارے سے گرائے گئے سب میرین ڈیٹیکٹرز کی ویڈیو سامنےآگئی۔

 جنوبی چین کے سمندر پر پرواز کرتے امریکی فوجی طیارے سے گرائے گئے سب میرین ڈیٹیکٹرز کو  چینی ریڈاروں نے پکڑلیا۔

بعد ازاں چینی فوج کے غوطہ خوروں نے ڈیٹیکٹرز سمندر سے نکال کر امریکا کی جاسوسی کی کوشش ناکام بنا دی۔

مزید خبریں :