Time 15 جولائی ، 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

رواں سال پہلی بار سورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

رواں سال پہلی بار سورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا
فوٹو: فائل

رواں سال پہلی بارسورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا۔

سعودی عرب کی نگراں فلکیاتی سوسائٹی کا کہنا ہے کہ سعودی وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 27 منٹ پرسوج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔

سورج کے خانہ کعبہ کے عین اوپر آنے سے پوری دنیا کے مسلمان قبلے کی سمت کا درست تعین قطب نما کے بغیر بھی کرسکتے ہیں۔

ایسی صورت حال میں سورج خانہ کعبہ کے متوازی یعنی ایک ہی خط عمود پر آجاتا ہے جس کی وجہ سے خانہ کعبہ کا سایہ دکھائی نہیں دیتا۔

مزید خبریں :