Time 15 جولائی ، 2024
جرائم

شیخوپورہ: حاملہ خاتون کے ساتھ گینگ ریپ کرنیوالے 4 ملزمان گرفتار

شیخوپورہ: حاملہ خاتون کے ساتھ گینگ ریپ کرنیوالے 4 ملزمان گرفتار
ملزمان سمیت ان کی سہولت کارکوبھی گرفتارکیا گیا ہے: پولیس/ فائل فوٹو

شیخوپورہ میں گینگ ریپ مقدمےکے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ ملزمان سمیت ان کی سہولت کارکوبھی گرفتارکیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتارملزمان نےحاملہ خاتون کوگینگ ریپ کانشانہ بنایا تھا، ملزمان کو تفتیش کے لیے تھانے منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان سے دیگر ساتھیوں سے متعلق بھی تفصیلات لی جارہی ہیں۔

مزید خبریں :