Time 17 جولائی ، 2024
جرائم

کراچی میں 12 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

کراچی میں 12 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار
وزیر داخلہ سندھ نے بھی واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ویسٹ سے تفصیلات طلب کرلیں/ فائل فوٹو

کراچی میں 12 سال کی لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ کراچی کے علاقے تیسر ٹاؤن میں پیش آیا جہاں 12 سال کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کی گئی۔

پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

وزیر داخلہ سندھ نے بھی واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ویسٹ سے تفصیلات طلب کرلیں۔

مزید خبریں :