کھیل
12 فروری ، 2013

فیصل آباد : نیزہ بازی اور دیگر مقابلوں کا آج آخری دن

فیصل آباد : نیزہ بازی اور دیگر مقابلوں کا آج آخری دن

فیصل آباد …فیصل آباد کی زرعی یونیورسٹی میں جاری نیزہ بازی اور دیگر مقابلوں کا آج آخری دن ہے۔مقابلوں کے اختتام پر فاتحین میں انعامات بھی تقسیم کئے جائیں گے۔زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں تین روز سے جاری مقابلوں میں نیزہ بازی، تلواربازی کا مقابلہ ہوا۔ کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرکے شائقین سے خوب داد وصول کی۔اب تک ہونیوالے مقابلوں میں جنوبی افریقا کی ٹیم پہلی پوزیشن حاصل کرکے گولڈ میڈل کی حق دار ٹھہری ہے جبکہ پاکستان نے سلور میڈل اپنے نام کیا۔ برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں جاری کارنیول میں سامبا اسکولوں نے رنگا رنگ پریڈ پیش کیا ۔

مزید خبریں :