انٹرٹینمنٹ
28 فروری ، 2012

دُلہا کی تلاش، وینا ملک بھی راکھی ساونت اورمیرا کے راستے پر چل پڑیں

دُلہا کی تلاش، وینا ملک بھی راکھی ساونت اورمیرا کے راستے پر چل پڑیں

ممبئی…بالی وڈ کی راکھی ساونت اور لالی وڈ کی میرا کی طرح متنازع اداکارہ وینا ملک بھی پروگرام کے دوران دُلہا ڈھونڈنے نکل کھڑی ہوئیں، کہتی ہیں بس مسٹر رائٹ کے ملنے کی دیر ہے۔وینا ملک نے بالی وڈ میں اپنے رئیلٹی شو” وینا کا ویوا“، کی تصدیق کردی ہے۔ ان کاکہناہے کہاگر انہیں مسٹر رائٹ مل گیا وہ جلد ہی شادی کرلیں گی ،ان کا کہناتھا کہ اگروہ شو کے دوران بھی مل گیا تو وہ دیر نہیں کریں گی۔

مزید خبریں :