Time 21 اگست ، 2024
جرائم

شکرگڑھ میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی

شکرگڑھ میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی
ملزم نے دیوار پھلانگ کرگھرمیں داخل ہو کر زیادتی کی اور فرار ہوگیا: لڑکی کے والد کا بیان/ فائل فوٹو

شکرگڑھ میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق لڑکی کےوالد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

متاثرہ لڑکی کے والد نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے دیوار پھلانگ کرگھرمیں داخل ہو کر زیادتی کی اور فرار ہوگیا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ متاثرہ لڑکی کا ٹی ایچ کیو اسپتال میں علاج اور میڈیکل کیاجارہا ہے۔


مزید خبریں :