پاکستان

ججز کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر ہوگیا

ججز کمیٹی کا  آج ہونے والا اجلاس مؤخر ہوگیا
فوٹو: فائل

اسلام آباد:  ججز کمیٹی کا  آج ہونے والا اجلاس مؤخر کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق  ججز کمیٹی کے اجلاس کے ایجنڈے میں 63 اے سے متعلق فیصلے  پر نظرثانی درخواستیں شامل تھیں۔

ججزکمیٹی اجلاس کے ایجنڈے میں آڈیو لیک کیس سے متعلق درخواستیں بھی شامل تھیں۔

خیال  رہےکہ ججز کمیٹی چیف  جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر  پر مشتمل ہے۔


مزید خبریں :