Time 28 ستمبر ، 2024
کاروبار

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا
فوٹو: فائل

ملک میں آج فی تولہ سونےکی قیمت میں 700 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ 700  روپےکم ہوکر  2 لاکھ 76 ہزار  روپے ہے۔

10 گرام سونےکا بھاؤ 601  روپےکم ہوکر  2 لاکھ 36  ہزار 625  روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار  میں سونےکا بھاؤ 6 ڈالر کم ہوکر 2657  ڈالر فی اونس ہے۔

مزید خبریں :