پاکستان
20 فروری ، 2013

ایم کیو ایم کے بیان پر علامہ امین شہیدی کا شدید ردعمل

ایم کیو ایم کے بیان پر علامہ امین شہیدی کا شدید ردعمل

کوئٹہ…ایم کیو ایم کے بیان پر مجلس وحدت مسلمین کے جنرل سیکریٹری علامہ امین شہیدی نے شدید رد عمل کا اظہارکیاہے۔ علامہ امین شہیدی نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کب سے اہل تشیع کی خیرخواہ ہوگئی ؟ ایم کیو ایم والے پہلے کراچی میں جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا جواب دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سانحہ کوئٹہ کے شہداکے لواحقین نے مجلس وحدت مسلمین پر اعتماد کیا ہے۔

مزید خبریں :